سبزۂ بیگانہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ گھاس جو خود آگ آئی ہو نیز بے موقع اُگ آنے والی گھاس جسے مالی وغیرہ جڑ سے نکال دیتے ہیں، خود روگھاس پھوس۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ گھاس جو خود آگ آئی ہو نیز بے موقع اُگ آنے والی گھاس جسے مالی وغیرہ جڑ سے نکال دیتے ہیں، خود روگھاس پھوس۔